آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Jul 08, 2021 | 22:18:PM
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو کو عہدے سے ہٹادیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منو سواہنے کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔جیف الرڈائس قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔نئے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کے حوالے سے مزید کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

یا د رہے کہ چند روز قبل ہی ان کی عہدے سے ہٹا نے کی خبریں سامنے آرہی تھیؒں تا ہم آج با ضا بطہ طو ر پر ان کو فا رغ کر نے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عمان نے پاکستان سمیت24ممالک پر پابندی عائد کردی۔۔اصل وجہ کیا؟