کورونا مزید 24 افراد کی جان لے گیا،1683نئے کیسز 

Jul 08, 2021 | 08:29:AM
کورونا مزید 24 افراد کی جان لے گیا،1683نئے کیسز 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 1683نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 3.33 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 50ہزار 531افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے1683 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.