این اے 56 راولپنڈی، مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی پہلے جبکہ شیخ رشید تیسرے نمبر پر

Feb 08, 2024 | 19:04:PM
این اے 56 راولپنڈی، مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی پہلے جبکہ شیخ رشید تیسرے نمبر پر
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 56 کے 8 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔

غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار شہریار ریاض خان 1850 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے حنیف عباسی 1583 ووٹوں کے ساتھدوسرے نمبر پر اور عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید 422 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں)