زلزلے میں ترک گول کیپر احمد اسلان بھی جاں بحق

Feb 08, 2023 | 22:41:PM
زلزلے میں ترک گول کیپر احمد اسلان بھی جاں بحق
کیپشن: ترک گول کیپر احمد اسلان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں گول کیپر احمد ترک اسلان بھی جاں بحق ہوئے۔
احمد ترک اسلان کے کلب نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے میں احمد چل بسے۔کلب کی جانب سے پیغام میں اپنے گول کیپر کی یاد میں کہا گیا ہے کہ، احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے۔اٹھائیس سال ے احمد ترک ارسلان نے ترکی کے سیکنڈ ڈویژن کلب یینی مالاتیاسپور میں 2021میں شمولیت اختیار کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن گرفتار