شعیب ملک کی کراچی کنگزکے یونیفارم میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل 

Feb 08, 2023 | 21:17:PM
شعیب ملک کی کراچی کنگزکے یونیفارم میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی پاکستان سپر لیگ 8کیلئے کراچی کنگز کے یونیفارم میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کے یونیفارم میں تصویراپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپ لوڈ کی ہے ۔

شعیب ملک کی جانب سے تصویر  اپ لوڈ کیے جانے کے کچھ ہی گھنٹوں میں تصویرکو اب تک 53 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ 3 ہزار سے زیادہ لائک مل چکےہیں۔