آ ٓئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.3ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آ ٓئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.3ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی ،حکومت نے معاشی اصلاحات پر عملدرآمد جاری رکھنے کی یقینی دہانی کروا دی ۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا پاکستان سے متعلق واشنگٹن میں اجلاس ہوا جس کے دوران نئی قسط کی منظوری دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کیلئے درخواستوں کی دوبارہ جانچ پڑتال ہوگی