لاہورمیں مناواں کے علاقے میں ڈرون گر گیا

Aug 08, 2025 | 12:04:PM
لاہورمیں مناواں کے علاقے میں ڈرون گر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )لاہورمیں مناواں کے علاقے میں ڈرون گر گیا۔
پولیس کے مطابق ڈرون جنڈیالہ روڈ پر گرا ہے،شبہ ہے ڈرون منشیات کی سمگلنگ کیلئے استعمال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:طارق فضل نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی
پولیس نے ڈرون قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں،اس سے قبل بھی منشیات کی سمگلنگ کیلئے ڈرون کا استعمال کیا گیا تھا۔