طارق فضل نے حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔
طارق فضل چوہدری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر تحریک انصاف امن و امان کو خراب نہ کرنے کا وعدہ کرے تو وہ تحریک انصاف کے سیاسی لوگوں کی بانی تحریک انصاف ملاقات کروائیں گے۔
تحریک انصاف کے ڈاکٹر نثار جٹ کا کہنا تھا کہ پہلے بھی مذاکرات میں ہم نے مطالبہ کیا تھا کہ ہماری بانی تحریک انصاف تک رسائی کروادیں مگر نہیں کروائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:14 اگست کو شاہدرہ میں ورکرز کنونشن،پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
نثار جٹ نے مطالبہ کیا کہ بانی تحریک انصاف تک سیاسی لوگوں کو رسائی دیں۔