دوست سے ناراض لڑکی بجلی ٹاور پر چڑھ گئی، لڑکے نے ایسا قدم اٹھایا کہ سب حیران 

Aug 08, 2023 | 11:12:AM
دوست سے ناراض لڑکی بجلی ٹاور پر چڑھ گئی، لڑکے نے ایسا قدم اٹھایا کہ سب حیران 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی  ریاست چھتیس گڑھ میں لڑکی دوست سے لڑائی کے بعد 80 فٹ اونچے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئی ، جس کے بعد دوست نے بھی انتہائی قدم اٹھا لیا ،احمقانہ حرکت کی ویڈیو وائرل ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دوست سے ناراض لڑکی غصے میں 80 فٹ اونچے بجلی کے ٹاور پر چڑھ گئی، لڑکی نےپہلے دوست سے کال پر شدید جھگڑا کیا  اور پھر غصے میں خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے بجلی ٹاور پر چڑھ گئی، لڑکا بھی دوست کی خاطر ٹاور پر چڑھ گیا  ،پہلے تو دونوں کےدرمیان مذاکرات چلتے رہے اور پھر پولیس نے مداخلت کی اور دونوں کے ساتھ مذاکرات کر کے نیچے اتارا۔

یہ بھی پڑھیں:رضوانہ تشدد کیس ,ملزمہ اور بچی کی اہم ویڈیو سامنے آ گئی