خاتون کی ’’پیرا‘‘کے ڈالے میں رقص کی ویڈیوٹک ٹاک پر اپ لوڈ

Apr 08, 2026 | 15:19:PM
خاتون کی ’’پیرا‘‘کے ڈالے میں رقص کی ویڈیوٹک ٹاک پر اپ لوڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طاہرجمیل)خاتون نے نیم عریاں لباس میں پیرافورس کے ڈالے پر رقص کی ویڈیوٹک ٹاک پر اپ لوڈکردی۔
خاتون نے بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹک ٹاک کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی پیرافورس تحصیل رائے ونڈ کی ہے.

یہ بھی پڑھیں:سونا15700روپے مہنگا،نئی فی تولہ قیمت جان کرہوش اڑجائیں

اس خاتون ٹک ٹاکر کی شہرت نیم عریاں و قابل اعتراض ویڈیوز اپلوڈ کرنے کی ہے۔