پولیس افسر شہر بانو نقوی کو  ایشیا سوسائٹی  21  نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کیلئے منتخب کر لیا گیا

Sep 07, 2025 | 09:58:AM
پولیس افسر شہر بانو نقوی کو  ایشیا سوسائٹی  21  نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کیلئے منتخب کر لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) خاتون پولیس افسر شہر بانو نقوی کو  ایشیا سوسائٹی  21  نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کیلئے منتخب کر لیا گیا۔

 پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق  ایشیا سوسائٹی نے اے ایس پی شہربانو کو کلاس آف 2025 کیلئے منتخب کیا ہے،  اے ایس پی شہر بانو نقوی اس فیلو شپ کے لیے منتخب ہونے والی پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پولیس افسر ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:کبڈی  کے  کھلاڑی کو  میچ  کے دوران  دل کا دورہ پڑ گیا

اس حوالے سے آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ  پنجاب پولیس کے افسران کی کارکردگی کی عالمی سطح پر پذیرائی فخر کی بات ہے۔

واضح رہے کہ  ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن سمٹ اسی سال 5 تا 7 دسمبر  کو فلپائن میں منعقد ہو گی۔