معروف سٹیج اداکارہ پر پابندی لگ گئی 

Sep 07, 2023 | 15:30:PM
 محکمہ داخلہ نے اداکارہ صبا گل پر1 ماہ کیلئے سٹیج پر پرفارم کرنے پر پابندی عائد کردی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) محکمہ داخلہ نے اداکارہ صبا گل پر1 ماہ کیلئے سٹیج پر پرفارم کرنے پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ داخلہ کے مطابق صبا گل اداکارہ نے سٹیج پر فحاشی پھیلائی ہے۔ 

مزید پڑھیں:  سٹے بازی کیخلاف آپریشن کا اثر،ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر اسٹیٹ بینک کو جمع کرانا شروع کر دیا

یہ اقدام اُن کی سوشل میڈیا پرغیراخلاقی پرفارمنس کی ویڈیوز سمیت شکایات موصول ہونے پر اٹھایا گیا۔