تھل: دو گروپوں میں تصادم ،10 افراد شدید زخمی، اسپتال منتقل

Sep 07, 2023 | 12:20:PM
ٹھل میں بنگلانی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیاہے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یار کنرانی)تھل میں بنگلانی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیاہے۔

پولیس حکام کے مطابق یہ  واقعہ گڑہی حسن سرکی تھانے کے حدود میں خاوند بخش بنگلانی میں پیش آیا.تصادم راستے کے معاملے بات پر پیش آیا ہے.تصادم کے نتیجے میں شیرل بنگلانی, صدیق بنگلانی, بابو بنگلانی,سائینداد بنگلانی اور دیگر شامل ہیں.زخمیوں کو طبی علاج کیلئے تعلقہ اسپتال ٹھل منتقل کیا گیاہے

یہ بھی پڑھیں:6 ستمبر1965 :وہ دن جب قوم نے 10 گنا بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دئیے