سیلاب سے جو تباہی ہوئی ایسی پہلے کبھی نہیں دیکھی:شہباز شریف

Sep 07, 2022 | 12:13:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا ہے کہ سیلاب سے جو تباہی ہوئی ایسی پہلے کبھی نہیں دیکھی،ٹانک میں 100گھروں کے منصوبے کا افتتاح کردیا ۔
انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ دریا کے اندرہوٹل بنانا غیرقانونی اورفطرت کےخلا ف ہے اورسیلاب میں بڑی تباہی کی ایک وجہ یہ بھی ہے،ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم اٹھائیس ارب سےبڑھا کر ستر ارب کردی گئی ہے،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: