وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس ساڑھے تین بجے طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ساڑھے تین بجے طلب کر لیا۔
اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی،اجلاس میں وفاقی کابینہ کو کشیدہ صورتحال اور حکومتی حکمت عملی کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے دوبارہ بند،نیا نوٹم جاری
قومی اسمبلی میں ہونے والے اس اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی،وفاقی کابینہ کو کشیدہ صورتحال اور حکومتی حکمت عملی کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔