چیئر مین واپڈا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

May 07, 2022 | 14:39:PM
چیئر مین واپا
کیپشن: چیئر مین واپڈا مزمل حسین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے بھی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین واپڈا مزمل حسین نے کہا کہ نجی مصروفیات کے باعث مزید کام نہیں کرسکتا، استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔