بھارتی اور اسرائیلی سائبرحملوں کیلئے اینٹی وائرس تیار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت اور اسرائیل کی جانب سے سائبر حملوں کےتوڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا۔
اینڈ پوائنٹ ڈیٹیکشن اینڈ رسپانس اینٹی وائرس کی تیاری سائبر سکیورٹی کےشعبے میں پاکستان کی ایک اہم پیش رفت ہے ۔
ذرائع کے مطابق ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹال بھی کردیا گیا ہے جس کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری
واضح رہے کہ پاکستان پر ہونے والے زیادہ تر سائبر حملے بھارت یا اسرائیل سے ہوتے ہیں۔