کراچی: خاتون نے سڑک پر بچےکو جنم دے دیا

Mar 07, 2024 | 22:36:PM
کراچی: خاتون نے سڑک پر بچےکو جنم دے دیا
کیپشن: خاتون نے سڑک پر بچےکو جنم دے دیا
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سلمان سلیم) کراچی میں خاتون نے سڑک پر بچےکو جنم دے دیا۔

کراچی میں نیشنل سٹیڈیم کے قریب خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا، اینٹی انکروچمنٹ تھانے کے سامنے پولیس اہلکاروں نے خاتون اور بچے کو ہسپتال منتقل کیا، خاتون بچے کو جنم دینے کے بعد بیہوش ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک میں بڑی تبدیلی،صارفین کیلئے اہم خبر

خاتون اور بچے کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔