اسلام آباد، بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

Mar 07, 2024 | 12:05:PM
اسلام آباد، بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) وفاقی دارالحکومت میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعے میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس ذارئع کے مطابق تھانہ سنگجانی کے علاقے ڈھوک پراچہ میں دونوں بھائیوں کی کسی معمولی جھگڑے پر تلخ کلامی ہوئی جس دوران تعیش میں آکر ایک بھائی نے فائرنگ کردی، نتیجے میں دوسرا بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیے: اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 86 فلسطینی شہید

واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ پولیس موقع پر پہنچی اور کارروائی کا آغاز کردیا۔