صوبائی وزیرمینا خان آفریدی کوجرمنی روانگی کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا

Jun 07, 2026 | 11:45:AM
صوبائی وزیرمینا خان آفریدی کوجرمنی روانگی کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی روانگی کے دوران باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا۔
مینا خان آفریدی محکمۂ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جرمنی کی ٹوبنگن یونیورسٹی کے دورے پر جا رہے تھے کہ ایف آئی اے حکام نے انہیں بیرونِ ملک جانے سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں:تیزاب گردی کانشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹرکی حالت کیسی ؟ڈاکٹرزکابیان آگیا
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کاکہناہے کہ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے واضح احکامات موجود ہونے کے باوجود انہیں سفر کی اجازت نہیں دی گئی۔