برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

Jun 07, 2023 | 10:20:AM
 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 1 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔    
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 1 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔    

مرغی کا گوشت 1 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  672 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 431 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 448 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  برائلر مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا 

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 260 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7680 روپے میں فروخت  ہدوگی.