لاہور میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کردیا

Jul 07, 2026 | 22:31:PM
لاہور میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور میں بادامی باغ کے علاقے میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کوقتل کردیا۔ 

اس حوالے سے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بیٹیوں کو وراثت سے محروم کرنا شریعت اور قانون کی خلاف ورزی قرار،سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: