تنگوانی: دولہے کے ہار میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی تصاویر، ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

Jan 07, 2024 | 18:51:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بانی پی ٹی آئی سے پیار کرنے والوں کا انوکھا انداز، تنگوانی میں سجی انوکھی شادی، دلہے کے ہار میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی تصاویر لگا دیں۔

تنگوانی پی ٹی آئی سربراھ سے پیار کرنے والوں کا انوکھا انداز، دلہا شوکت علی نے نوٹوں کے ہار میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی تصویر لگادی، بارات میں پی ٹی آئی کے پرچم سے  دولہا کی کار کو سجایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز متاثر، صارفین کو شدید مشکلات

دلہا اور ان کے ساتھی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے تصاویر کو چومتے رہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اپنی دلہن کو لینے کے لیے روانہ ہو گئے۔