ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ڈاﺅن ہو گئیں

Jan 07, 2024 | 18:38:PM
ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ڈاﺅن ہو گئیں
کیپشن: سوشل میڈیا سروسز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن ہو گئیں ، جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
سروسز ڈاﺅن ہونے سے صارفین کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات ہیں، سروسز متاثر ہونے سے فیس بک، ٹک ٹاک، ٹوئٹراستعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامناہے،ملک بھر میں یوٹیوب سروس بھی انتہائی سست ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز متاثر، صارفین کو شدید مشکلات