ٹیسلااوراسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک دنیاکے امیرترین شخص بن گئے 

Jan 07, 2021 | 23:37:PM
ٹیسلااوراسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک دنیاکے امیرترین شخص بن گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)ٹیسلااوراسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک ایما زو ن کے ما لک جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیاکے امیرترین شخص بن گئے ہیں۔
 تفصیلات کے مطا بق ایلن مسک کے اثاثوں کی مالیت185 بلین ڈالر سے بھی تجا وز کر گئی ہے۔یا د رہے کہ ان سے قبل  جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آ دمی تھے جن کی دولت میں کورونا لا ک ڈاﺅن کی وجہ سے کمی سا منے آئی ہے۔