انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرےگی

Jan 07, 2021 | 18:04:PM
انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرےگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، انگلش کرکٹ بورڈ ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان میں 2 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔
تفصیلات کے مطابق ای سی بی انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پہلی بار پاکستان کے دورے پرآئے گی،ویمن ٹیم انگلینڈ مین ٹیم کے ساتھ پاکستان روانہ ہو گی، ٹیم سارے میچز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہی کھیلے گی۔
منیجنگ ڈائریکٹر ویمن کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہاہے کہ ای سی بی کے دورے کا اعلان کرنے پر بہت خوشی ہے،انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا پہلا دورہ پاکستان ایک بڑا اعلان ہے، وسیم خان نے کہاکہ یہ خواتین کرکٹرز اور کرکٹ کےلئے خوش آئند ہے۔