ہماری برآمدات بھارت اوربنگلہ دیش سے بہتر رہیں,وزیراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نومبراور دسمبر2020 میں ہماری برآمدات کے مقابلے میں پڑوسی ممالک بھارت اوربنگلہ دیش کی برآمدات منفی رہی ہیں۔اس کامیابی پر وزارت تجارت اور برآمد کنندگان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
I have received the regional export trends and this shows that, compared to our exports, the exports of India and Bangladesh for Nov/Dec 2020 showed negative growth. I wish once again to congratulate the exporters and the Ministry of Commerce for this achievement. pic.twitter.com/lpmZa6MOl5
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 7, 2021
عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ علاقائی برآمدات کے رجحان سے متعلق اعدادو شمار موصول ہوئے ہیں۔ نومبر میں پاکستان کی ایکسپورٹس 8.32 جبکہ دسمبر میں18.30 فیصد رہیں۔ نومبر میں بھارت کی ایکسپورٹس منفی9.7 جبکہ دسمبر میں منفی 0.8 فیصد رہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بنگلادیش کے مقابلے میں نومبرمیں بنگلہ دیش کی ایکسپورٹس 0.76 دسمبر منفی 6.11 فیصد رہیں۔