ناجائز تعلقات کا شبہ۔۔۔ بھائی نےفائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

Feb 07, 2022 | 20:05:PM
ناجائز تعلقات، شبہ، بھائی، فائرنگ، بہن کو قتل،
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کھاریاں میں ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک اور ہوا کی بیٹی ماری گئی،فتہ بھنڈ میں بھائی دانیال نے سگی بہن تانیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیااور فرار ہو گیا۔
تھانہ ڈنگہ نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میںمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے ماں کو ملنے میکے آئی ہوئی تھی،ملزم دانیال کو اپنی بہن پر ناجائز تعلقات کا شبہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کو ہیلتھ کارڈ ملیں گے یا نہیں ۔۔۔؟!!اہم خبر سامنے آگئی