پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ،اہم رہنما ساتھ چھوڑ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وطن اور پاک فوج سے بڑھ کر کچھ نہیں، ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:عزتیں اچھالنے اور گالی گلوچ کرنے والے انجام کو پہنچ چکے: مریم اورنگزیب