سبی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکہ ،ٹرین، مسافر محفوظ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سبی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ دھماکہ پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزر جانے کے بعد ہوا۔
مزید پڑھیں:کراچی: فیکٹری میں آتشزدگی سے عمارت کا ایک حصہ زمین بوس،8افراد زخمی
حکام کے مطابق دھماکے سے ٹرین اور مسافروں کو کوئی نقصان نہیں ہوا، جعفر ایکسپریس کو سبی سے مقررہ وقت پر پشاور روانہ کردیاگیا۔