سوات مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Aug 07, 2021 | 15:34:PM
سوات مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) سوات مالاکنڈ ڈویژن اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس کی گہرائی اور مرکز معلوم کیا جارہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    کورونا کا خوف:کچھ پابندیوں میں نرمی اور کچھ برقراررہیں گی،مرتضی وہاب