وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس صبح طلب کرلیا

Nov 06, 2025 | 19:00:PM
وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس صبح طلب کرلیا
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس صبح طلب کر لیا ۔

کابینہ اجلاس صبح پونے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا ۔اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش ہونے کا امکان  ہے۔

کابینہ منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کیے جانے کابھی  امکان   ہے۔تمام کابینہ ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف صبح کابینہ اجلاس کے بعد باکو روانہ ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:پیر کو عام تعطیل کا اعلان