فیصل آباد میں بھی ای چالان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

Nov 06, 2025 | 15:31:PM
فیصل آباد میں بھی ای چالان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( طیب مقبول)فیصل آباد میں بھی ای چالان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی جانب سے گاڑیوں کا ڈیٹا سیف سٹی کو موصول ہوگیا اورسیف سٹی اتھارٹی نے شہریوں کو ای چالان سے متعلق آگاہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان
ہیلمٹ نہ پہننے،سگنل توڑنے اور ون وے کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا،ٹریفک قوانین کی تمام قسم کی خلاف ورزیوں پربھی ای چالان ہوگاجو خلاف ورزی کرنے والے شہری کےگھر پر موصول ہوگا،شہر کے سٹی ایریا میں 1430 کیمروں کی مدد سے ٹریفک خلاف ورزیاں مانیٹر کرکے ای چالان گھر بھجوائے جائیں گے۔