سٹاک مارکیٹ میں تیز ی،ڈالر بھی سستاہوگیا 

Nov 06, 2025 | 10:33:AM
سٹاک مارکیٹ میں تیز ی،ڈالر بھی سستاہوگیا 
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی) پاکستان سٹاک ا یکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیز ی ریکارڈکی گئی ہے اورامریکی ڈالر بھی روپے کے مقابلے میں سستاہوگیا۔ 
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 662 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 240 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے ۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 159578 کی سطح پر بند ہوا تھا۔    
دوسری طرف انٹر بینک  میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 280.86 روپے سے کم ہوکر 280.84 روپے کا ہو گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:10ویں تھل ڈیزرٹ ریلی کاآج سے آغاز،چھٹی کابھی اعلان