سرگودھا میں دیوار گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق

May 06, 2026 | 09:21:AM
سرگودھا میں دیوار گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زوار کاظمی)سرگودھا میں دیوار گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
سرگودھامیں گدھا گاڑی دیوار سے ٹکرائی تو دیوار گر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنانے کی تردید کر دی
ریسکیوحکام کے مطابق بچے کے سر پر گہری چوٹیں آئیں جو جان لیوا ثابت ہو ئیں۔