برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)معروف پاپ سٹار برٹنی اسپیئرز کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
معروف گلوکارہ کوبدھ کی رات تقریباً ساڑھے 9 بجے کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے روکا اور ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈالیں۔
برٹنی اسپیئرز کو جمعرات کی صبح کے ابتدائی اوقات میں تقریباً3 بجے بُک کیا گیا اور اسے صبح 6 بجے کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:شوبز میں آنے پر ایک سال تک والد نے بات نہیں کی تھی، یشما گل
اپنی رہائی کے بعد برٹنی اسپیئرز نے اپنا انسٹاگرام پروفائل بھی ڈیلیٹ کردیا۔