سوریا کمار کی جگہ شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹونٹی کپتان

Jun 06, 2026 | 13:35:PM
سوریا کمار کی جگہ شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹونٹی کپتان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی کپتانی واپسی لے لی ہے۔

بھارتی بورڈ نے شریاس ائیر ٹی ٹونٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔

بی سی سی آئی نے دورۂ آئر لینڈ، انگلینڈ اور ایشین گیمز کے لیے ٹی ٹونٹی سکواڈز کا اعلان بھی کردیا ہے۔

 واضح رہے کہ شریاس ائیر ایشین گیمز میں بھی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

مزید پڑھیں:نیشنل T20,کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کا فائنل کل