جہلم: ٹرک اور کار میں تصادم، آرمی آفیسر شہید

Jun 06, 2023 | 10:16:AM
جہلم: ٹرک اور کار میں تصادم، آرمی آفیسر شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر کیانی) جہلم میں کار اور ٹرک میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کار سوار آرمی آفیسر شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق کیپٹن محمد بن بلال راولپنڈی سے گجرانوالہ جارہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے، شہید کی میت کو ضروری کارروائی کے بعد روانہ کردیا گیا ہے، حادثہ جی ٹی روڈ  پر کالاگجراں کے قریب پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: رحیم یارخان:ایک ہی گھر کے 3 کم سن بچے کھیلتے ہوئے نہر میں گر گئے