عاطف اسلم نے برطانیہ میں دھوم مچادی، ویڈیوز وائرل

Jun 06, 2023 | 09:47:AM
 بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر عاطف اسلم کے لندن میں کانسرٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر عاطف اسلم کے لندن میں کانسرٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ 

گلوکار عاطف اسلم نے کانسرٹ میں جہاں اپنے مقبول گانے گائے وہیں انہوں جنون گروپ کا مقبول گانا سیونی بھی گایا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

کانسرٹ میں انہوں نے استاد نصرت فتح علی خان کا گانا ’میرا پیا گھر آیا‘ گایا تو ہزاروں شائقینِ جھوم اٹھے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

عاطف اسلم نے ریشماں کو برطانیہ کے کنسرٹ میں خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

عاطف اسلم نے جب اپنی آواز میں ’لمبی جدائی‘  گایا تو ہزاروں شائقینِ موسیقی ان کے ہم آواز ہوگئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

کنسرٹ کا انعقاد برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کیا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Aadee Aadeez (@aadeeaadeez)

مزید پڑھیں:  نوجوان گلوکار ریپر غنی ٹائیگر کا نیا ریپ سانگ ریلیز

یاد رہے کہ عاطف اسلم وہ ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ عاطف اسلم کے برطانیہ کے شوز کی آرگنائزر نوین عامر ہیں۔