نوجوان گلوکار ریپر غنی ٹائیگر کا نیا ریپ سانگ ریلیز

Jun 05, 2023 | 22:50:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نوجوان گلوکار ریپر غنی ٹائیگر کا نیا ریپ سانگ فادر ریلیز کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق غنی ٹائیگر نے اپنے والد کو ٹریبیوٹ کرنے کےلئے نیا گانا ریلیز کیا ہے، گانے کی شاعری اور موسیقی بھی غنی ٹائیگر نے ہی بنائی ہے۔

واضح رہے کہ غنی ٹائیگر کے والد کو چند سال قبل سیالکوٹ میں قتل کردیا گیا تھا ۔