عمر اکمل کیساتھ فراڈ ہوگیا

Jun 06, 2022 | 17:30:PM
عمر اکمل ، فراڈ ہوگیا
کیپشن: عمراکمل فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کرکٹر عمر اکمل کے ساتھ فراڈ ہو گیا،عمر اکمل مقدمے کی پیروی کے لئے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ دفتر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق عمر اکمل مقدمے کی پیروی کے لئے ایس پی کینٹ کے دفتر پہنچے مگر شنوائی نہ ہوئی۔
 عمر اکمل نے کہا کہ ملزم سمیرگیارہ لاکھ روپے لیکر فرارہوگیا۔ڈیفنس بی میں فراڈ کا مقدمہ درج کرائے آٹھ ماہ گزر چکے، ایس پی انویسٹی گیشن حمزہ امان ملنے کو تیار نہیں۔ان کے مطابق انصاف کے حصول کے لئے دو گھنٹے سے ایس پی آفس موجود ہوں ،نامزد ملزم سمیر کا نام تفتیشی آفیسرطارق نے نکال دیا ۔
یہ بھی پڑھیں:ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا