مشہور ٹک ٹاکر خاتون  موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق

Jul 06, 2023 | 23:22:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مشہور ٹک ٹاکر خاتون  موٹرسائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق مریم نامی ٹک ٹاکرموٹر سائیکل حادثے میں چل بسیں، ان کا  دوپٹہ موٹرسائکل کے ٹائر میں آگیا تھا، دوپٹہ بائیک کی تاروں میں الجھ جانے کے باعث خاتون کی سانس بند ہو گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: عالمگیر ترین نے اپنے بھائی جہانگیر ترین کو کیا پیغام دیا؟ پولیس کو کس خاتون کی تلاش ہے؟

ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر خاتون شوہر  کے ساتھ موٹرسائکل پر  سوار ہو کر گھر آرہی تھی، نعش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔