عالمگیر ترین نے اپنے بھائی جہانگیر ترین کو کیا پیغام دیا؟ پولیس کو کس خاتون کی تلاش ہے؟

Jul 06, 2023 | 22:51:PM
عالمگیر ترین نے اپنے بھائی جہانگیر ترین کو کیا پیغام دیا؟ پولیس کو کس خاتون کی تلاش ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عالمگیر ترین کی خود کشی سے پہلے آخری خط میں سنسنی خیز انکشافات، اپنے بھائی جہانگیر خان ترین کو کیا پیغام دیا؟ کس کا خاص خیال رکھنے کا کہا؟ اور کیا نصیحت کی؟ ان کی خود کشی کیس میں پولیس کو کس خاتون کی تلاش ہے؟