شانگلہ ؛پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق

Jul 06, 2023 | 21:26:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں کھیل میں مصروف بچوں پر پہاڑی تودہ آگرا، پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد بچے زد میں آگئے ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی آپریشن شروع کردیا۔


ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہاڑی تودے کی زد میں آکر 8 سے9 بچے ملبے تلے دب گئے ہیں،آپریشن میں ریسکیو1122 کی تین ایمبولینسز، 22 اہلکار اور ایکسویٹر نے حصہ لیا، تمام جاں بحق بچوں کو تودے سے نکال لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین کے بھائی کا پوسٹ مارٹم مکمل ، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا