باغبانپورہ میں نوجوان پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق

Feb 06, 2026 | 16:18:PM
 باغبانپورہ میں نوجوان پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابدچوہدری)لاہورکے علاقے باغبانپورہ میں 18 سالہ نوجوان پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان کٹی پتنگ پکڑنے کی کوشش میں چھت سے گرااوردم توڑ گیا۔
پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بسنت پرلاہورکے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
واقعہ عقب شالیمار باغ باغبانپورہ گلی نمبر 18 میں پیش آیا۔