پی ٹی آئی قیادت بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ملک کو متنازع بنا رہی ہے؛شرجیل میمن

Dec 06, 2025 | 16:34:PM
پی ٹی آئی قیادت بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ملک کو متنازع بنا رہی ہے؛شرجیل میمن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ کے سینئروزیرشرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی قیادت بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ملک کو متنازع بنا رہی ہے،  انٹرویو دے کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ۔
 شرجیل میمن نے کہاکہ کچھ سیاسی جماعتوں کی قیادت جیل گئی تو ان کے بیانیے بدل گئے، پیپلز پارٹی نے کبھی بدلہ لینے والی سیاست نہیں کی،بیانیہ بنایاگیا کہ بانی کو ہٹانے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ذہنی مفلوج اقتدار کیلئے طالبان اور بھارت کی سپورٹ حاصل کر رہا ہے: عظمیٰ بخاری
 شرجیل میمن نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔