بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

Aug 06, 2025 | 19:44:PM
بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔

 ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی معطلی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل انٹرنیٹ سروس 31 اگست کو بحال ہو گی۔
دوسری جانے سروس معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیں : احتساب اور مالی شفافیت کی جانب بڑا قدم,آزاد کشمیر اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی قائم