شعیب جاوید سی ای او سٹیٹ لائف مقرر
کیپشن: سٹیٹ لائف لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت کی جانب سے سی ای او، سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا تقررکر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شعیب جاوید حسین کو سی ای او سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن مقررکیا گیا۔شعیب جاوید حسین کی بطور سی ای او تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:این اے 129 ضمنی الیکشن ، آر او آفس نے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی واپس کر دیئے