سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فضل کریم انتقال کر گئے

Aug 06, 2023 | 16:00:PM
 سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فضل کریم انتقال کرگئے۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فضل کریم انتقال کرگئے۔  

مرحوم کی نمازجنازہ آج سوا پانچ بجے ٹیک سوسائٹی لاہور میں اداکی جائے گی۔سابق جج فضل کریم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے والد ہیں۔

مزید پڑھیں:  بھارت: ہریانہ میں حالات کشیدہ، مسلمانوں کے 50 سے زائد گھروں، ہوٹل مسمار