چلاس؛شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ ، امدادی کارروائی کے دوران ایک جوان شہید 2 زخمی

Apr 06, 2024 | 18:05:PM
 چلاس؛شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ ، امدادی کارروائی کے دوران ایک جوان شہید 2 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) شاہراہ قراقرم  پر چلاس کے قریب  امدادی کاموں میں مصرف ٹیم کو   لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ پیش آیا جس میں صوبیدار خالد شہید ہوئے جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر  کے مطابق  ٹریفک کی بحالی کے لئے کلئیرنس آپریشن شروع کیا گیا تھا جس  دوران نائب صوبیدار خالد شہیدجبکہ  اہلکار زخمی  ہوئے ہی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  پاک فوج تمام مشکلات کے باوجود قوم کی خدمت کیلئے پر عزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک